کسی بھی معاشرے میں برائیوں میں اضافہ کی وجہ لوگوں کی خاموشی ہے، ثناءجاوید

10:22 AM, 17 Sep, 2020

 اسلام آباد : اداکارہ ثناءجاوید نے کہاکہ کسی بھی معاشرے میں برائیوں میں اضافے کی بنیادی وجہ لوگوں کی خاموشی ہے۔

انہوں نے کہا کہ جب ہم معاشرے میں ہونے والی زیادتیوں پر خاموش رہتے ہیں تو ان میں کمی ہونے کی بجائے اضافہ ہوتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ معاشرے کو صحت مند بنانے کے لئے ضروری ہے کہ ظالم کو کیفرکردار تک پہنچانے کے لئے آواز بلند کی جائے۔

مزیدخبریں