زندگی اچھے اور برے تجربات کا مجموعہ ہے، ثروت گیلانی

10:19 AM, 17 Sep, 2020

 اسلام آباد : اداکارہ ثروت گیلانی نے کہا کہ زندگی اچھے اور برے تجربات کا مجموعہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں زندگی میں اچھے اور برے دونوں قسم کے لوگ ملتے ہیں جن میں سے کچھ ہم سے پیار کرتے ہیں اور کچھ نفرت کرتے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ ےہ ہم پر منحصر ہے کہ ہم اپنے لئے روشنی ےا اندھیرے کا انتخاب کرلیں۔ اداکارہ نئی ویب سیزیز”چڑیلز“ میں مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔

مزیدخبریں