اسلام آباد: خطے کی بدلتی صورتحال اور اس ناز ک موڑ پر ہمسایہ برادر ملک کے صدر نے وزیر اعظم پاکستان کو اہم پیغام پہنچا دیا ۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے چینی سفیر نے اہم ملاقات کی جس میں انہوں نے چینی صدر شی جن پنگ کی طرف سے پاکستان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔
وزیر اعظم نے اس پیغام پر ان کا شکریہ ادا کیا ،چینی صدرنے مستقبل میں مل کر کام کرنے کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور چین کی روایتی دوستی چٹان کی طرح مضبوط ہے ۔