ایک ماہ سے سسرال میں قید خاتون بازیاب

ایک ماہ سے سسرال میں قید خاتون بازیاب

 لاہور: ایک ماہ سے سسرال میں قید خاتون بازیاب ہوگئی۔ سسرال میں قید خاتون کو  ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن15 پر اطلاع ملنے پر بازیاب کرایاگیا۔

 ترجمان سیف سیٹیز کا کہنا ہےکہ   حافظ آباد سے خاتون نے 15پر اطلاع دی کہ وہ سسرال میں ایک  ماہ سے قید ہے  ۔  

پولیس نے خاتون کو  آزاد کروا کربھائیوں کے حوالے کر دیا۔  حافظ آباد پولیس نے ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا

ہے۔

مصنف کے بارے میں