یشما گل کی بولڈ تصاویر اور ویڈیوز وائرل

03:12 PM, 17 Oct, 2024

نیوویب ڈیسک

کراچی : اداکارہ یشما گل کی بولڈ تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوگئیں۔

اداکارہ یشما گل کی کچھ روز قبل  پاکستان آنے والے ڈاکٹر ذاکر نائیک سے ملاقات ہوئی تھی اور انہوں نے باقاعدہ ڈاکٹر ذاکر نائیک سے سوال جواب کیے تھے۔ ان کے ڈاکٹر ذاکر نائیک سے سوال وجوابات کی ویڈیوز بھی وائرل ہوئیں تھی۔

یشما گل  کی سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز انتہائی بولڈ لباس میں ہیں اس وجہ سے سوشل میڈیا صارفین ان پر شدید تنقید کررہےہیں اور ویڈیو پر مختلف قسم کے کمنٹس دے رہے ہیں۔

مزیدخبریں