اراضی قبضہ کیس، منشا بم کا 10 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

03:10 PM, 17 Oct, 2018

لاہور:انسداد دہشتگردی عدالت نے زمینوں پر قبضہ کے الزام میں گرفتار منشا بم کو10 روزہ ریمانڈپر پولیس کے حوالے کردیا۔

لاہور میں زمینوں پر قبضہ کے الزام میں گرفتار ملزم منشا کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا،پولیس نے عدالت کو بتایا کہ منشابم پر ایل ڈی اے ٹیم پرحملہ اورزمینوں پر قبضے کاالزام ہے،عدالت نے ملزم سے استفسار کیا کہ بھاگنے کی کیا ضرورت تھی،روزیہاں پیش ہوتے،منشا بم نے جواب دیا کہ پولیس سے ڈرگیاتھا،عدالت نے سوال کیا کہ کیاتمہارے بیٹے گرفتارہوگئے ہیں؟،ملزم نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ نہیں ابھی تک مفرورہیں،

انسداد دہشتگردی عدالت نے زمینوں پر قبضہ کے الزام میں گرفتار منشا بم کو10 روزہ ریمانڈپر پولیس ک

مزیدخبریں