سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے اضافہ

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے اضافہ
سورس: File

کراچی: سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔  آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ ہوا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں  2200روپے کے اضافہ ہوا جس کے بعد سونا 2 لاکھ 16 ہزار 500 روپے فی تولہ ہو گیا۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 1886روپے کے اضافے کے بعد 24 قیراط کے 10 گرام سونے کا بھاؤ 1 لاکھ 851 ہزار 614 روپے ہو گیا ہے۔

عالمی صرافہ بازار میں سونا 20 ڈالرز اضافے سے 20 ہزار6  ڈالرز فی اونس ہوگیا۔