صحافی حسنین شاہ قتل کیس کی سماعت 21 نومبر تک ملتوی

02:16 PM, 17 Nov, 2022

نیوویب ڈیسک

لاہور :سیشن عدالت نے صحافی حسنین شاہ قتل کیس پر سماعت 21 نومبر تک ملتوی کردی ،

 تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج محمد یاسین موہل نے کیس پر سماعت کی ۔تفتیشی افسر نے چار صفحات پر مشتمل دو ملزمان کے حوالے سے تتیمہ چالان عدالت میں پیش کیا تھا  ۔  دو نوں ملزموں کے وکلا نے بریت کی درخواست دائر کر دی  ہے ۔ عدالت نے فریقین وکلا کو 21 نومبر کو دلائل کے لیے طلب کر لیا ہے  

مزیدخبریں