لاہور :اورنج ٹرین  کے کرایوں میں کمی

12:18 PM, 17 Nov, 2022

لاہور میں  اورنج ٹرین  کے کرایوں میں کمی کردی گئی ہے  ،

تفصیلات کے مطابق  اورنچ  کے چارکلومیٹر تک کرایہ  20 روپے۔ 5 سے 8 کلومیٹر تک کرایہ 25 روپے  اور 9 سے 12 کلومیٹر تک  کا کرایہ 30 روپے مقرر  کردیا گیا ہے ۔ پہلے کرایہ 40 روپے تھا ،  اورنج ٹرین کا نیا کرایہ نامہ کل سے نافذ العمل ہوگا۔

 واضح رہے  کہ اورنج ٹرین کا پہلے کرایہ 40 روپے تھا،،  اسٹیشن کرایہ مقرر کرنے سے مسافروں کی تعداد بڑھنے کا امکان ہے۔

مزیدخبریں