سعودی عرب میں خواتین کی گاڑیوں کی خاص نمبر پلیٹس منظر عام پر آگئیں

10:38 AM, 17 Nov, 2017

جدہ : سعودی عرب میں خواتین کو  پہلی بار ڈرائیونگ کی اجازت مل گئی ہے اور خواتین اگلے سال سے باقاعدہ ڈرائیونگ کر سکیں گی ، اس مقصد کے لیے سعودی حکومت نے باقاعدہ طور پر ادارے بھی بنا دیے ہیں جہاں سعودی خواتین ڈرائیونگ سیکھ سکیں گی ، جبکہ ڈرائیونگ کرنے والی خواتین کے لیے باقاعدہ طو رپر نئی نمبر پلیٹس بھی بنائی جا رہی ہیں ، 

جو ڈرائیونگ کرنے والی خواتین کی گاڑیوں کی الگ شناخت کو ظاہر کریں گی ، 

گاڑیوں کی نمبر پلیٹس کو کالے اور سفید رنگ میں تیار کیا گیا ہے  ۔ اب دیکھنا ہے کہ ان نمبر پلیٹس کوسعودی خواتین کی کب سے استعمال کرنا شروع کر تی ہیں،

مزیدخبریں