شعیب ملک نے محمد یوسف کے بارے ایسا انکشاف کر دیا کہ سب حیران گئے

10:13 AM, 17 Nov, 2017

 لاہور:پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی اور سابق کپتان شعیب ملک نے اپنے ایک سابقہ جرم کا اعتراف کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں اینکر نے ان سے سوال کیا کہ کبھی ایسا ہو اہو کہ جان بوجھ کر قانون کی خلاف ورزی کی ہو۔

اس پر شعیب ملک نے بتایا کہ 2006میں محمد یوسف سنچریوں پر سنچریاں مار رہے تھے ۔ اور انھوں نے ایک ہی سال میں بہت سارا پیسہ کمالیا تھا ۔ میں نے کے ساتھ موٹر وے پر گاڑی میں جا رہا تھا اور گاڑی بہت تیز چلا رہا تھا اور ڈر بھی رہا تھا کہ چالان نہ ہوجائےتو محمد یوسف نے مجھے کہا کہ چالان کی فکر مت کرو اور گاڑی مزید تیز چلاؤ۔ اس موقع پر قومی کرکٹر محمد حفیظ نے بھی بتایا کہ انھوں نے بھی موٹر وے پر کافی تیز گاڑی چلائی تھی ۔ جس پر موٹر وے پولیس نے انھیں روک لیا تھا اور انھوں نے اپنی غلطی مان لی تھی۔

مزیدخبریں