الیکشن کمیشن نے میئر کوئٹہ ڈاکٹر کلیم اللہ کو نااہل قرار دیدیا

09:38 AM, 17 Nov, 2017

کوئٹہ: پشتونخوا میپ کے میئر ڈاکٹر کلیم نے انتخابات میں ٹیکنوکریٹ کی نشت کے لئے ڈاکٹر کی بجائے کسان ہونے کا حلف نامہ جمع کرایا تھا۔ ڈاکٹر کلیم اللہ کسان کی سیٹ پر انتخابات لڑ کر میٹرو پولیٹن کے ممبر منتخب ہوئے تھے۔

اپوزیشن کی پٹیشن پر الیکشن کمیشن نے آرٹیکل 140 اے کے تحت انہیں نااہل قرار دے دیا ہے۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

مزیدخبریں