رات کو سونے سے پہلے یہ قدرتی نسخہ کھانے سے آپ کے جسم سے تمام زہریلے مادے نکل جائیں گے

ہم دن بھر ایسی چیزیں استعمال کرتے ہیں جس کی وجہ سے جسم میں نہ صرف حراروں کی تعداد بڑھتی ہے بلکہ جسم میں زہریلا مواد اکٹھا ہونے کے ساتھ چربی بھی اکٹھی ہونے لگتی ہے

08:52 PM, 17 Nov, 2016

لندن: ہم دن بھر ایسی چیزیں استعمال کرتے ہیں جس کی وجہ سے جسم میں نہ صرف حراروں کی تعداد بڑھتی ہے بلکہ جسم میں زہریلا مواد اکٹھا ہونے کے ساتھ چربی بھی اکٹھی ہونے لگتی ہے۔آئیے آپ کو ایک ایسا مشروب بتاتے ہیں جسے پی کر آپ دن بھر میں کھائی گئی ہرچیز کا اثر زائل کردیں گے۔رات کو سونے سے پہلے یہ مشروب پینے سے ہمارا معدہ سوتے ہوئے بھی کام کرتا رہتا ہے اور کھائی گئی تمام غذا کے اثرات ختم ہوتے رہتے ہیں۔اس مشروب کی وجہ سے آپ کا معدہ بہت اچھے طریقے سے کام کرتے ہوئے آپ کے میٹابولزم کو تیز کرتا ہے۔
اجزاء
آپ کو چاہیے کہ ایک کھانے کا چمچ:
شہد یاادرک
سرکہ
دارچینی
پارسلے
لیموں
اوپر بتائی گئی اشیاءکو ملاکرایک مکسچر بنالیں اور دوہفتے تک رات کے کھانے کی جگہ سونے سے پہلے استعمال کریں۔آپ چاہیں تو اس مکسچر کی مقدار اپنی مرضی کے مطابق رکھ سکتے ہیں۔

مزیدخبریں