کسی زمانے میں مصری مرغیاں آتی تھیں، اب قطری دستاویز آتی ہیں: شیخ رشید

11:22 AM, 17 Nov, 2016

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نواز شریف نے ہمیشہ اپنے پاؤں پر کلہاڑی ماری ہے ۔ حکمرانوں کو سیاست عدالت سے ہی ختم ہوگی۔

پاناما لیکس کیس کی سماعت سے قبل سپریم کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے انہوں نے کہا کہ ساری دنیا اور قوم  سپریم کورٹ کی طرف دیکھ رہی ہے۔'ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ کسی زمانے میں ملک میں مصری مرغیاں آتی تھیں ۔ آج کل ملک میں قطری دستاویزآتی ہیں۔

مزیدخبریں