آج ڈالر کتنا مہنگا ہوا ؟ متفرق خبریں اہم خبریں کاروباری 05:14 PM, 17 May, 2023 نیوویب ڈیسک شیئر کریں ! لاہور: انٹر بینک میں آج امریکی ڈالر44 پیسے مہنگا ہوا۔ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 285 روپے40 پیسے تھی ۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 284 روپے 96 پیسے پر بند ہوا تھا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 292 روپے میں فروخت ہوا۔ مصنف کے بارے میں نیوویب ڈیسک News Source شیئر کریں !