نائلہ کیانی کوستارہ امتیازدینےکااعلان

نائلہ کیانی کوستارہ امتیازدینےکااعلان

اسلام آباد:حکومت پاکستان نے  خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی کوستارہ امتیازدینےکااعلان کردیا۔اس حوالے سے نوٹیفیکیشن  بھی جاری کیاگیا ہے ۔وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر نائلہ کیانی کےلیے  ستارہ امتیازدینے کااعلان کیاگیاہے۔
2013 میں ثمینہ بیگ پہلی خاتون پاکستانی تھیں جنہوں نے ماؤنٹ ایورسٹ سرکی تھی۔نائلہ کیانی نے ایڈونچر سپورٹس میں تاریخ رقم کرتے ہوئے دنیا کی دسویں بلند ترین چوٹی اناپورنا سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کا اعزاز بھی اپنے نام کیا تھا۔  

مصنف کے بارے میں