فوجی تنصیبات پر حملہ : عامر کیانی نے بھی عمران خان کا ساتھ چھوڑ دیا

02:35 PM, 17 May, 2023

نیوویب ڈیسک

راولپنڈی: تحریک انصاف کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل ، سابق وزیر صحت اور عمران خان کے قریبی ساتھی جنرل عامر کیانی نے بھی پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عامر کیانی آج شام پانچ بجے اسلام آباد پریس کلب میں اہم پریس کانفرنس کریں گے اور پارٹی سے اپنی راہیں جدا کرنے کا اعلان کریں گے۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ عامر کیانی نے جی ایچ کیو اور کور کمانڈر لاہور کے گھر پر پی ٹی آئی کی طرف سے حملے کے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 

مزیدخبریں