شہزاد رائے لاک ڈاﺅن میں ”حجام“ بن گئے

12:48 PM, 17 May, 2020

اسلام آباد : گلوکار شہزاد رائے لاک ڈاﺅن میں ”حجام“ بن گئے۔

انہوں نے حال ہی میں انسٹاگرام پر اپنی دو تصاویر کا ایک فوٹو کولاج شیئر کیا، جس میں ایک تصویر میں انکے سَر کے بال بڑے ہیں جبکہ دوسری تصویر میں ان کے بال چھوٹے نظر آرہے ہیں۔

انہوں نےتصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ آج بڑی مشکل سے انہوں نے گھر میں اپنے سَر کے بال کاٹ لیے ہیں اور اب ان کے سَر کا بوجھ ہلکا ہوگیا۔

مزیدخبریں