پیچھے مڑ کر دیکھنے کی عادت نہیں ہے، سجل علی

12:46 PM, 17 May, 2020

اسلام آباد : اداکارہ سجل علی نے کہا کہ ہے کہ وہ پیچھے مڑ کر نہیں دیکھتیں۔

انہوں نے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ان کی پیچھے مڑ کر دیکھنے کی عادت نہیں ہے جب تک کوئی خاص منظر نہ ہو۔

ان دنوں سجل علی ،احد رضا میر کے ساتھ ڈرامہ سیریل”یہ دل میرا“ میں دکھائی دے رہی ہیں۔

مزیدخبریں