دبئی میں مستحقین کیلئے سحر و افطار کا انوکھا اہتمام

05:10 PM, 17 May, 2018

دبئی: رمضان المبارک کی برکتیں ہر سال کی طرح اس سال بھی دبئی میں مستحقین کیلئے سحر و افطار کا انوکھا اہتمام کیا گیا ہے۔

ماہ صیام کے با برکت مہینے میں نیکیاں کمانے کے جذبے سے سرشار، مخیر افراد نے کھانے کی اشیاء سے بھرے فریج گھروں سے باہر نکال دیئے۔ گھروں سے باہر کھانے سے بھرے فریج دیکھ کر مزدور اورغرباء آتے ہیں اور اپنی مرضی سے فریج میں رکھے پسندیدہ کھانوں سے لطف اندوز ہو تے ہیں۔ ضرورت مندوں اور مستحقین کے سحر و افطار کیلئے ایسا انتظام ہر سال کیا جاتا ہے۔

 یہ خبر بھی پڑھیں: اقوام متحدہ کی جانب سے اسرائیل مظالم کی مذمت نہ کرنا باعث افسوس ہے: ملیحہ لودھی
 
 یہ خبر بھی پڑھیں: عوام کوسکیورٹی اداروں پرفخر، 6 مئی کوایک بزدل نے مجھ پربھی گولی چلائی تھی:احسن اقبال
 

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں


 

مزیدخبریں