لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ون ڈے کپ کے دوران ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پر قومی کرکٹرز جنید خان اور عمر اکمل پر میچ فیس کا 50,50 فیصد جرمانہ عائد کر دیا ہے۔
قومی کھلاڑی جنید خان اور عمر اکمل نے پاکستان ون ڈے کپ کے دوران ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی کی جس پر پی سی بی نے دونوں کھلاڑیوں پر میچ فیس کا 50,50 فیصد جرمانہ عائد کر دیا ہے جب کہ 18 مئی سے ایک ماہ تک دونوں کرکٹرز کے رویے کی نگرانی بھی کی جائے گی اور اس دوران پھر ایسی غلطی کے ارتکاب پر ایک ایک ماہ کی پابندی کا سامنا کرنا پڑے گا۔
پی سی بی نے عمر اکمل اور جنید خان پر جرمانہ عائد کر دیا
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ون ڈے کپ کے دوران ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پر قومی کرکٹرز جنید خان اور عمر اکمل پر میچ فیس کا 50,50 فیصد جرمانہ عائد کر دیا ہے۔
07:40 PM, 17 May, 2017