ممبئی:بھارت کی کامیاب فلم ’’باہو بلی 2‘‘ اپنی ریلیز والے دن ہی چھا گئی۔ جبکہ فلم کے ہیرو رانا دوگبتی کا ایک آنکھ سے نابینا ہونے کا انکشاف بھی سامنے آیالیکن اب فلم کے بزنس کو دیکھتے ہوئے ’’باہو بلی‘‘ کا تیسرا ایڈیشن بنانے کا سوچا گیا ہےجب کہ کرن جوہر کے نئے فیصلے نے سب کو حیرت میں مبتلا کردیا ہے۔
کرن جوہر نے اپنے پروڈکشن ہاؤس بننے والی فلم ’’باہو بلی‘‘ کے ہیرو پربھاس کو بالی ووڈ میں متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے اور اسسے متعلق ان کی ہیرو س پر بھاس سے بات بھی چل رہی ہے جب کہ ہیرو کے ساتھ ’’باہو بلی‘‘ کے ہدایت کار بھیہے۔