پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان جائزہ اجلاس،کاروباری طبقے کیلئے یکساں ٹرن اوور والا سسٹم متعارف کرایاجائے گا

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان جائزہ اجلاس،کاروباری طبقے کیلئے یکساں ٹرن اوور والا سسٹم متعارف کرایاجائے گا

اسلام آباد:پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان جائزہ اجلاس کے دورران بڑے مطالبات سامنے آگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ کے ڈو مور کی فہرست میں اضافہ ہو اہے۔ 

کاروباری طبقے کیلئے پچاسی لاکھ روپے کی حد والا سنگل ٹرن اوور رجسٹریشن سسٹم متعارف کرایا جائے۔آئی ایم ایف  نے  پنشن اورمراعات پر ٹٰیکس چھوٹ ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

مصنف کے بارے میں