تحریک عدم اعتماد سے قبل مونس الہٰی کا دورہ لندن ،اندر کی خبر آگئی 

07:43 PM, 17 Mar, 2022

اسلام آباد:وفاقی وزیر مونس الہٰی ہنگامی دورے پرلندن روانہ ہو گئے ،جہاں ان کی  لندن میں موجود جہانگیر ترین ،نواز شریف سے ملاقات کا بھی امکان ہے ۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر آبی وسائل مونس الہی برطانیہ روانہ  ہو گئے ہیں، مونس الہی برٹش ایئرویز کی پرواز بی اے 260 پر اسلام آباد سےلندن روانہ ہوئے۔

ذرائع کے مطابق    مونس الہی  برطانیہ میں اہم  ملاقاتیں کریں گے ۔

مزیدخبریں