نیو نیوز اور لاہور رنگ کے کری ایٹیو ڈیپارٹمنٹ کے اعزاز میں تقریب، انعامات تقسیم

07:04 PM, 17 Mar, 2021

لاہور: ایم ڈی نئی بات میڈیا نیٹ ورک پروفیسر ڈاکٹر چوہدری عبد الخالق نے نیو نیوز اور لاہور رنگ کے کری ایٹیو ڈیپارٹمنٹ کے اعزاز میں تقریب منعقد کی۔

تقریب میں ایگزیکٹو ڈائریکٹرنیو نیوز نصر اللہ ملک، ڈائیریکٹر نیو نیوز محمد عثمان، جی ایم نئی بات میڈیا نیٹ ورک خواجہ وحید، بیورو چیف نیو نیوز اور لاہور رنگ ایاز شجاع، اکاؤنٹس ہیڈ محمد کاشف سمیت کری ایٹیو ڈیپارٹمنٹ ہیڈ محمد وقاص اور دیگر نے شرکت کی۔

ایم ڈی نئی بات میڈیا نیٹ ورک پروفیسر ڈاکٹر چوہدری عبد الخالق نے کری ایٹیو ٹیم میں بہترین کارکردگی دکھانے پر انعامات بھی تقسیم کیے۔ 

مزیدخبریں