عرفان خان فلم ”بلیک میل “ کی وقت پر ریلیز چاہتے ہیں،بھوشن کمار

عرفان خان فلم ”بلیک میل “ کی وقت پر ریلیز چاہتے ہیں،بھوشن کمار
کیپشن: فوٹو بشکریہ دکن کرونیکل

ممبئی: بالی وڈ فلمساز بھوشن کمار نے کہا ہے کہ اداکار عرفان خان فلم ”بلیک میل “ کی وقت پر ریلیز چاہتے ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق پروڈیوسر بھوشن کمار نے کہا ہے کہ ہدایتکار ابھینے ڈیو نے اداکار عرفان خان کی خراب صحت کے باعث ان سے ملاقات کی اور انہیں فلم کی ریلیزکی تاریخ آگے کرنے سے متعلق بات کی لیکن اداکار عرفان خان نے فلم کی ریلیز کی تاریخ مقررہ وقت پر کرنے کی ہمت بڑھائی ۔

یہ بھی پڑھیں:عرفان خان اپنی بیماری دنیا کے سامنے لے آئے

فلم رواں سال 6اپریل کو ریلیز کی جائے گی۔خیال رہے کہ مایہ ناز بالی ووڈ اداکار عرفان خان سے متعلق تمام قیاس آرائیاں ختم ہو گئی ، اداکار نے بالآخر اپنی بیماری ظاہر کردی۔ ان کا کہنا ہے کہ انہیں نیورو اینڈو کرائن ٹیومر نامی بیماری ہوئی ہے۔


عرفان خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے امریکی مصنف اور صحافی مارگریٹ مچل کا مشہور قول لکھا” زندگی پر ایسی کوئی پابندی نہیں کہ جو آپ چاہیں، وہی آپ کو ملے“۔عرفان خان کو جو بیماری ہے وہ انتڑیوں کا کینسر