ایف بی آئی کے سابق ڈپٹی ڈائریکٹرانڈریومک کیب کو عہدے سے برطرف کردیا گیا

08:46 AM, 17 Mar, 2018

واشنگٹن:ایف بی آئی کے سابق ڈپٹی ڈائریکٹرانڈریومک کیب کو عہدے سے برطرف کردیا گیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی اٹارنی جنرل نے انڈریومک کیب کو برطرف کرنے کا اعلان کیا۔جیف سیشنز کے مطابق مک کیب کوپیشہ ورانہ امورسے متعلق انسپکٹرجنرل کی رپورٹ پربرطرف کیاگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:انسانی اسمگلنگ کیس میں دلیر مہندی کو دو سال قید کی سزا

اس سے قبل ایف بی آئی کے سربراہ جیمزکومے کو عہدے سے ہٹادیاگیاتھا جبکہ صدرڈونلڈٹرمپ نے اینڈریومک کیب کو شدید تنقیدکا نشانہ بنایاتھا۔خیال رہے کہ انڈریومک کیب امریکی انتخابات میں روسی مداخلت کی تحقیقات سے منسلک رہے ہیں اور مک کیب ہلیری کلنٹن کےخلاف ای میل تحقیقات کابھی حصہ رہے ہیں۔

مزیدخبریں