کولمبیا کے نائب صدر ورگاس مستعفی

10:59 PM, 17 Mar, 2017

بوگوٹا: کولمبیا کے نائب صدر جرمن ورگاس للیراس نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔

اس فیصلے کی وجہ انکا آئندہ برس ہونے والے صدارتی انتخابات میں حصہ لینا ہے۔ کولمبیا کے صدر جوآن مینوئل سانتوس نے ورگاس کی کے مقام پر سابق پولیس سربراہ جنرل آسکر نرانجو کو نیا نائب صدر مقرر کیا ہے۔

مزیدخبریں