عائزہ خان اور عمران عباس ایک بار پھر ساتھ نظر آئیں گے

عائزہ خان اور عمران عباس ایک بار پھر ساتھ نطر آئیں گے

10:25 PM, 17 Mar, 2017

لالی ووڈ: لالی ووڈ کی معروف شخصیات  عبداللہ کادوانی اور اسد قریشی نے نئی ڈرامہ سیریل ’’محبت تم سے نفرت ہے‘‘ کا اعلان کر دیا جو  اپریل سے ریلیز کی جائے گی۔اس ڈرامے کو معروف  ڈرامہ نگار ’’خلیل الرحمن قمر  "نے لکھا ہے۔

اس ڈرامے میں معروف اداکار ہ و ماڈل عائزہ خان کیساتھ  عمران، عباس شہزاد  شیخ اور صبا فیصل مرکزی کردار ادا کر یں گے۔

اس ڈرامے کو لے کر ڈائریکٹر فاروق رند کا کہنا ہے کہ اس ڈٖرامے کی کہانی بہت مختلف لور سٹوری ہے ۔ اور  امید ہے کہ شائقین اس ڈرامہ کو بہت پسند کریں گے۔ 

مزیدخبریں