تحریک انصاف پھٹیچر نجم سیٹھی سے بہتر پی ایس ایل کرائے گی، عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نجم سیٹھی کو پھٹیچر قراد یتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت آئندہ پی ایس ایل پاکستان میں ہو گا، ریلوکٹوں کو نہیں بلائیں گے۔

07:12 PM, 17 Mar, 2017

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نجم سیٹھی کو پھٹیچر قراد یتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت آئندہ پی ایس ایل پاکستان میں ہو گا، ریلوکٹوں کو نہیں بلائیں گے۔
تفصیلات کے مطابق عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ اگلا پی ایس ایل پاکستان میں تحریک انصاف کی حکومت کرائے گی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ریلوکٹوں کو پاکستان نہیں بلائیں گے۔ عمران خان نے مزید کہا کہ پھٹیچر نجم سیٹھی سے بہتر پی ایس ایل کرائیں گے۔ عمران خان نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ تحریک انصاف ہی انٹرنیشنل کرکٹ پاکستان میں لائے گی۔

مزیدخبریں