البم کی ریلز میں تاخیڑ، حدیقہ کیانی نے کوششیں تیز کر دیں

لاہور: مایہ ناز پاکستانی گلوکارہ حدیقہ کیانی نیا البم چندروزکی تاخیر کے بعد عنقریب ریلیز ہو گا، جس کے لئے گلوکارہ ان دنوں سخت کوشش میں مصروف ہیں۔

05:41 PM, 17 Mar, 2017

لاہور: مایہ ناز پاکستانی گلوکارہ حدیقہ کیانی نیا البم چندروزکی تاخیر کے بعد عنقریب ریلیز ہو گا، جس کے لئے گلوکارہ ان دنوں سخت کوشش میں مصروف ہیں۔
ذرائع کے مطابق حدیقہ کیانی کے نئے گونوں پر مشتمل آڈیوالبم کچھ عرصہ پہلے ہی مکمل ہوا ہے جس کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں صوفی میوزک کے ساتھ ساتھ دیگر گیت بھی شامل ہیں جبکہ طویل عرصے بعد یہ ان کا کوئی البم ہوگاکیونکہ اس سے پہلے وہ سنگل ہی ریلیز کرتی رہی ہیں۔ یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ حدیقہ کیانی اس البم کے دوگانوں کی وڈیو بھی بنائیں گی۔

مزیدخبریں