لاہور:اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں بڑی پیش رفت سامنے آگئی۔ پی سی بی نے شاہ زیب حسن پر فرد جر م عائد کردی ہے۔ شاہ زیب حسن سے 14 روز میں جواب طلب کرلیا گیا ہے۔ اس سے پہلے شرجیل خان ، خالد لطیف اور محمد عرفان کو معطل کیا جا چکا ہے۔دوسری جانب کرکٹر شاہ زیب حسن قذافی اسٹیڈیم سے روانہ ہوگئے،انہیں چارج شیٹ تھما دی گئی ہے۔
اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل، شاہ زیب حسن پر فردجرم عائد،14روز میں جواب طلب
02:09 PM, 17 Mar, 2017