دانتوں میں کیویٹیز بھرنا انتہائی آسان

دانتوں میں کیویٹیز بھرنا انتہائی آسان

ٹوکیو:دانتوں کے امراض بہت زیادہ عام ہوئے جا رہے ہیں ۔دنیا بھر میں جنگ فوڈ، چاکلیٹ بے تحاشا استعمال دانتوں کے امراض میں اضافے کا باعث بن رہاہے ۔
دانتوں کے امراض میں سب سے بڑا مسلہ کیویٹیز کا ہے ۔جس کا حل بہت مشکل ہوتاہے ۔مگر جاپانی ڈاکٹر نے ان کا آسان حل تلاش کر لیا ہے ۔
جاپانی ڈاکٹر کوزو ےمگاشی نے ایسا ٹوتھ پیسٹ تیار کیاہے جو صرف چند منٹوں میں دانتوں کے کریک اور کیویٹیز کو بھر دیتاہے ۔
اسکے علاوہ مریض کو صرف چند منٹ میں ہی دانتوں کے درد سے نجات مل جاتی ہے ۔پیسٹ میں ایسا میٹریل ہوتاہے جو باآسانی دانت کی خالی جگہ میں جم جاتاہے ۔
یہ پیسٹ جاپان میں تو عام ملتاہے مگر دوسرے ممالک میں حاصل کرنے کے لیے جاپان سے ہی منگوانا پڑے گا۔