جہانیاں:ریلوے پھاٹک کراس کرنے کی کوشش ،کارٹرین کی زد میں آگئی

11:16 AM, 17 Mar, 2017

جہانیاں:چک نمبر 106 دس آر کےقریب ریلوے پھاٹک کھلا ہونے کی وجہ سے کار علامہ اقبال ایکسپریس کی زد میں آگئی ۔

رزاق خان نامی شخص شدید زخمی ہو گیا جسے نشتر اسپتال ملتان ریفر کر دیا گیا ہے ، حادثہ میں کار مکمل طور پر تباہ ہو گئی ۔

مزیدخبریں