ملکی تاریخ کا پہلا بزنس ریالٹی شو ''آئیڈیا کروڑوں کا'' آج ریڈ کارپٹ شو ہو گا

09:18 AM, 17 Mar, 2017

لاہور: نیو نیوز کی ایک اور بڑی کاوش۔ "آئیڈیا کروڑوں کا "پاکستان کا سب سے بڑا ٹی وی شو جو بنے گا پاکستانیو کی آواز۔ پاکستانیوں کو معاشی طور پر سپریئر بنانے کیلئے" نیو نیوز "پاکستان کا پہلا بزنس ریئلٹی شو  "آئیڈیاکروڑوں کا " لا رہا ہے "آئیڈیا کروڑوں کا " میں پاکستانیوں کے سپر ہیروز سنائیں گے کامیابی کی داستان۔

باصلاحیت نوجوان لائیں گے اپنے آئیڈیاز اور پائیں گے کروڑوں روپے کی انویسٹمنٹ۔ نیو نیوز کے ناظرین "آئیڈیا کروڑوں کا " ریڈ کارپٹ شو آج شام سات بج کر پانچ منٹ پر دیکھ  سکیں گے۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

مزیدخبریں