پنجاب اسمبلی بھرتی کیس، پرویز الہیٰ کی درخواست ضمانت پر سماعت 19 جون تک ملتوی

پنجاب اسمبلی بھرتی کیس، پرویز الہیٰ کی درخواست ضمانت پر سماعت 19 جون تک ملتوی
سورس: File

لاہور: پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں میں بد عنوانی کے کیس میں سابق وزیر اعلی پرویز الہی کی درخواست ضمانت پر سماعت 19 جون تک ملتوی ہو گئی۔

ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں میں بدعنوانی کے معاملے پر سپیشل جج انٹی کرپشن علی رضا اعوان کے رخصت پر ہونے کے باعث کیس میں پیش رفت نہ ہو سکی۔ 

ڈیوٹی جج نے سماعت 19 جون تک ملتوی کر دی۔

مصنف کے بارے میں