اداکارہ مہوش حیات نے " ہاں " کردی

11:25 PM, 17 Jun, 2021

کراچی ،  پاکستان کی  معروف اداکارہ مہوش حیات نے ہاں کردی ہے۔

پاکستان فلم ٹی وی کی مقبول ترین اداکارہ مہوش حیات نے ٹی وی ڈراموں میں دوبارہ کام کرنے کے لئے ہاں کردی ہے ۔ 

مہوش حیات کئی سالوں سے ٹی وی سکرین سے غائب ہیں ۔ اداکارہ کی مکمل توجہ پاکستانی فلموں پر تھی اور ان کی کوشش تھی کہ وہ فلموں کے لئے زیادہ ٹائم دیں ۔

ذرائع کے مطابق  اداکارہ مہوش حیات  ہمایوں سعید کے ساتھ ایک نئے پراجیکٹ میں نظر آئیں گی  جبکہ ڈرامے میں  مایا علی بھی شامل ہیں۔

مزیدخبریں