سعودی رائل ایئر فورس کے ایف 15طیاروں کی امریکی فضائیہ کے ایف 15 لڑاکا طیاروں کے ہمراہ مشترکہ پروازیں

01:11 PM, 17 Jun, 2019


ریاض:  سعودی رائل ایئر فورس کے ایف15سی طیاروں نے امریکی فضائیہ کے طیاروں ایف 15سی طیاروں کے ہمراہ مشترکہ پروازیں کیں۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق مشترکہ پروازیں دونوں ممالک کے مضبوط دفاعی تعلقات کا حصہ ہیں۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان السعود اپنے ایک انٹرویو میں امریکہ اور سعودی عرب کے تعلقات کو خطہ میں استحکام کا ایک اہم عنصر قرار دیا ہے۔

مزیدخبریں