بھیڑوں کے ذریعے زلزلے کی پیش گوئی کا طریقہ دریافت

09:06 PM, 17 Jun, 2017

پیوتورینا :طاقتورزلزلوں کے پیش نظر جرمن سائنسدان مارٹن وکلسکی نے اٹلی کا رخ کیا ہے تا کہ وہ یہ ٹیسٹ کر سکیں کہ آیا کہ جانور مستقبل میں آنے والی قدرتی آفتوں کی پیش گوئی کر سکتے ہی کہ نہیں ۔

ا پنے اس نظریے کے پیش نظراکتوبر میں وہ اٹلی کے ایک شہر پیوتورینا میں بھیڑوں کے ایک ریوڑ پرٹیسٹ کریں گے اس ٹیسٹ میں وہ اان جانوروں کے رویے میں آنے والی تبدیلی کامشاہدہ کریں گے کہ اگر زلزلہ آنے سے پہلے انکے رویے میں کوئی نمایاں تبدیلی آتی ہے تو وہ انکے اس رویے سے مستقبل میں آنے والے زلزلوں کی پیشن گوئی کی جا سکے گی۔
اٹلی میں آنے والے خطرناک زلزلوں کے سلسلے سے بہت سے لوگ بے گھر ہو چکے ہیں، 300کے قریب اموات ہو چکی ہیںاوراسکے علاوہ 26بلین ڈالر کا نقصان بھی ہو چکاہے جس کے پیش نظر ایسے ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔

مزیدخبریں