پاکستان ویمنز فٹ بال ٹیم  دورہ سنگا پور کے لیے روانہ

11:54 AM, 17 Jul, 2023

کراچی: پاکستان ویمنز فٹ بال ٹیم گزشتہ روز کراچی سے لاہور روانہ ہو کر پھر لاہور سے براستہ بنکاک سنگاپور روانگی ہوگی۔ جہاں 18 جولائی کو پاکستان اور سنگاپور کے درمیان انٹرنیشنل دوستانہ میچ کھیلا جائے گا۔

این او سی کا مسئلہ پھر ویزوں کے اجرا میں تاخیر، پاکستان ویمن ٹیم کی سنگاپور روانگی کی راہ میں کئی رکاوٹیں آئیں جسکے باعث پہلا میچ  جو کہ 15 اگست کو کھیلا جانا تھا  باہمی مشاورت سے منسوخ کر دیا گیا تھا۔ 

واضح رہے کہ پاکستان فٹبال ٹیم کو پہلے 13 جولائی کو سنگاپور روانہ ہونا تھا۔

مزیدخبریں