پی ٹی آئی کی فتح، پیپلز پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کا ہنگامی اجلاس طلب 

11:55 PM, 17 Jul, 2022

نیوویب ڈیسک

کراچی: پنجاب کے ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی کی جیت کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس آج شام 4 بجے طلب کرلیا گیا ہے۔ 

پیپلز پارٹی کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق اجلاس چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت بلاول ہاؤس کراچی میں ہوگا جس میں اہم امور زیر غور آئیں گے اورآئندہ کا لائحہ عمل تیار کیا جائے گا۔ 

مزیدخبریں