لاہور : پنجاب کے ضمنی انتخابات میں پہلا مکمل نتیجہ آگیا ہے اور پی پی 217 ملتان میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا ہے۔
نیو نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کے زین قریشی نے 46963 ووٹ حاصل کیے ہیں جبکہ مسلم لیگ ن کے سلمان نعیم40104 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے ہیں۔