اسلام آ باد :چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے سی پیک ترقی کر رہا ہے ،گرین گوادر منصوبے میں سرمایہ کاری محض شروعات ہیں۔
Investment in Green Gwadar is just the beginning, now working on coastal plantation project in line with PM’s vision of Clean and Green Pakistan. It’s a revolution in the making for the entire 1000 KMs coastal belt. #cpecmakingprogress pic.twitter.com/dG1iolOrzX
— Asim Saleem Bajwa (@AsimSBajwa) July 17, 2021
چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا وزیراعظم کے کلین گرین پاکستان وژن کے تحت اب ساحلی شجرکاری منصوبے پر کام کر رہے ہیں،یہ منصوبہ ایک ہزار کلومیٹر کی ساحلی پٹی پر انقلاب لائے گا۔
سی پیک پہلے سے کہیں زیادہ تیز رفتاری سے ترقی کر رہا ہے ،گرین گوادر منصوبے میں سرمایہ کاری محض شروعات ہیں۔