عالمی مارکیٹ میں سونا 13ڈالر کی کمی سے 1ہزار 403ڈالر فی اونس ہوگیا

عالمی مارکیٹ میں سونا 13ڈالر کی کمی سے 1ہزار 403ڈالر فی اونس ہوگیا
کیپشن: image by facebook

کراچی : عالمی مارکیٹ میں سونا 13ڈالر کی کمی سے 1ہزار 403ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا.

10گرام سونے کی قیمت 986روپے کی کمی سے 70 ہزار 842روپے ہوگئی ہے.

فی تولہ سونے کی قیمت 82ہزار 650روپے کا ہوگیا ، سونے کی قیمت میں 1150روپے کی کمی کی گئی ہے ۔