اسلام آباد؛ حج پروازوں کا آغاز رواں ماہ کی 24 تاریخ سے ہوگا جو آئندہ ماہ کی 26 تاریخ تک جاری رہے گا۔حج پروازوں کا آغاز اس ماہ کی 24 تاریخ سے ہوگا جو آئندہ ماہ کی 26 تاریخ تک جاری رہے گا۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق پہلی حج پرواز اسلام آباد سے مدینہ منورہ جائے گی۔عازمین حج اپنی پروازوں کا شیڈول وزارت کی ویب سائٹ حج انفو ڈاٹ او آر جی پر دیکھ سکتے ہیںَ۔