بانی پی ٹی آئی کو قیدی نمبر الاٹ، بشریٰ بی بی کا میڈیکل ٹیسٹ جاری

بانی پی ٹی آئی کو قیدی نمبر الاٹ، بشریٰ بی بی کا میڈیکل ٹیسٹ جاری

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کو 190 ملین پاؤنڈ کے کیس میں سزا سنائے جانے کے بعد جیل میں قیدی نمبر الاٹ کر دیا گیا ہے۔

 عمران خان کو مجرم قرار دیے جانے کے بعد جیل میں قیدی نمبر تفویض کیا گیا ہے۔ بشریٰ بی بی کا میڈیکل ٹیسٹ جیل ہسپتال کے ڈاکٹروں کی نگرانی میں جاری ہے، اور اس کے بعد ان کا بائیومیٹرک بھی کیا جائے گا۔

جیل ذرائع کے مطابق، بشریٰ بی بی کو تمام قانونی کارروائیاں مکمل ہونے کے بعد خواتین کی بیرک میں منتقل کر دیا جائے گا

مصنف کے بارے میں