اسلام آباد: پاکستان کو انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) سے 70 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط موصول ہو گئی۔
یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے آئی ایم ایف کے ایگزیکٹیو بورڈ نےاقتصادی جائزے کی منظوری دی تھی۔
اسٹیٹ بینک ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کو جاری کردہ رقم 1.9 ارب ڈالر ہو گی۔
تفصیلات کے مطابق آخری اقتصادی جائزے کے بعد پاکستان کو مزید 1.1 ارب ڈالر ملیں گے۔