ملک بھر میں جاری رواں برس کی پہلی قومی انسداد پولیو مہم کا آج دوسرا روز

09:41 AM, 17 Jan, 2023

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد : ملک بھر میں رواں برس کی پہلی قومی انسداد پولیو مہم کا آج دوسرا روز ہے ۔

 سربراہ پنجاب پولیو پروگرام خضرافضال کا کہنا ہے کہ پولیو وائرس ہر جگہ بچوں کیلئے خطرے کا باعث  ہے ، اس مرض کے مکمل خاتمے کی  ضرور ت ہے ۔

 خضرافضال کا کہنا تھا کہ والدین سے اپیل کرتے ہیں  ہر مہم  میں بچوں کو پولیو سے بچاو کے  قطرے  ضرور پلائیں، ملک کو پولیو  سے پاک کرنا اپنی اولین ترجیح ہے اور اسے میں والدین کے تعاون کی ضرورت ہے ۔

مزیدخبریں