حوثی باغیوں کے یو اے ای میں ڈرون حملے، ایک پاکستانی،2 بھارتی شہری مارے گئے

04:16 PM, 17 Jan, 2022

ابوظہبی : حوثی باغیوں کی طرف سے یواے ای کے دار الحکومت ابوظہبی میں ڈرون حملوں میں ایک پاکستانی اور دو بھارتی شہری مارے گئے ہیں۔ حملے میں 6 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ 

عالمی میڈیا کے مطابق حوثی باغیوں نے ابوظہبی کے علاقے مصفحہ ، ایڈناک سٹوریج ٹینک ابوظہبی اور ابوظہبی ایئرپورٹ کے قریب تین ڈرون حملے کیے ہیں۔ 

https://twitter.com/PSFAERO/status/1483032738240380928

اماراتی اخبار خلیج ٹائمز اور پاکستان سٹریٹجک فورم نامی ویب سائٹ  کے مطابق حملے میں ایک پاکستانی اور دو بھارتی شہری مارے گئے ہیں۔ 

مزیدخبریں