لاہور : سوشل میڈیا پر آج کل ایک نیا ٹرینڈ زیرگردش ہے جس کو ٹین ائیر چیلنج کا نام دیا گیا ہے ، اس ٹرینڈ کے تحت لوگ اپنی موجودہ اور دس سالہ پرانی تصاویر کو ایک ساتھ شیئر کر رہے ہیں .
10yearchallenge#کے ساتھ کئی فلمی ستاروں اور سپر ہیروز نے بھی اپنی تصاویر کو سوشل میڈیا کی ویب سائٹ فیس بک ، انسٹا گرام اور ٹوئیٹر پر شیئر کیا ہے ۔